سوات(مارننگ پوسٹ)سوئی گیس ایمرجسنی نمبر 1199 کے سہولت سے ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن محروم ،جب بھی شکایت کے لیے ڈبل ون ڈبل نائن ملایا جاتاہے تو لاہور افیس میں شکایت چلے جاتے ہیں ،کسی بھی حادثے کے صورت میں شکایات کے لیے ایمرجنسی سہولیت دینے کا مطالبہ ،عوامی شکایات کے مطابق سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں شکایات جمع کرانے کے لیے ڈبل ون ڈبل نائن پر شکایات جمع کرنے کی سہولت موجود نہیں جب بھی شکایت جمع کرانے کے لیے ڈبل ون ڈبل نائن ملایا جاتا ہے تو لاہور افیس میں کال ٹرنفسر ہو تی ہے جو تسلی بخش نہیں ہوتی ۔صارفین کے مطابق سوئی گیس بلز پر شکایت جمع کرانے کے لیے ڈبل ون ڈبل نائن ایمرجنسی نمبر اکیٹیویٹ کرکے صارفین کے مشکلات کو دور کیا جائے ۔
سوئی گیس ایمرجسنی نمبر 1199 کے سہولت سے ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن کے عوام محروم
