سوات(مارننگ پوسٹ)مینگورہ سمیت سوات کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کی سپلائی معطل صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ، سیدوشریف اور مضافات میں جمعرات کے روز سے سوئی گیس کی سپلائی معطل رہی بعض علاقوں میں سوئی گیس انتہائی کم پریشرکے ساتھ موجودتھی، سوئی گیس کی اچانک معطلی کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو شدید مشکلات کا سامناکرناپر پڑا دوسرے طرف محکمہ سوئی گیس کے طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق گرگری پلانٹ میں مرمت کی وجہ سے خیبر پختون خواکے بعض علاقوں کو سوئی گیس کی سپلائی جزوی طورپر متاثرہے مرمت پر تین سے چار دن لگ سکتے ہیں ۔
مینگورہ سمیت سوات کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کی سپلائی معطل
