سوات   مارننگ پوسٹ)  سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی 215کلومیٹر اور مرکز پاک؍ افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔