سوات(مارننگ پوسٹ) محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا صوبے کے میدانی علاقوں کے سکولوں میں 22 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہونگی جبکہ پہاڑی علاقوں میں سکولز 22 دسمبر سے 28 فروری 2019 تک بند رہیں گے،محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
