سوات(مارننگ پوسٹ) سیدوشریف کے نواحی علاقے گلکدہ میں مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر زہریلی دو کھالی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل ، تفصیلا ت کے مطابق گلدہ میں چالیس روز قابل شادی کرنی والی بیس سالی دلہن نے بازار سے چوہے مار دوا منگوا کر کھالی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل کردی گئی پولیس نے واقعے کی مقدمہ درج کرے تفتیش شروع کردی ۔