سوات(مارننگ پوسٹ)جے یوآئی رہنما رفیق احمد عربی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں علماء کرام کا ناموس رسالت کے حوالے جلسہ کامیاب رہا حکمرانوں کے پالیسیوں نے عوام کوریلیف دینے کے بجائے مشکل میں ڈال دیا جے یوآئی ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے سوات میں پارٹی پوری طرح فعال اورمنظم ہے عوام جے یوآئی کے طرف قدر کے نگاہ سے دیکھتے ہیں سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ اور سوئی گیس نے لوگوں کے زندگی اجیرن بنادی ان خیالات کا اظہار جے یوآئی کے رہنما اور معروف شخصیت رفیق احمد عربی نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا رفیق احمد نے کہا کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں پوری تیاری کے ساتھ پارٹی کے ہدایات کے مطابق حصہ لیں گے اور بھاری اکثریت سے کامیابی ملیں گے ڈی آئی خان میں جلسہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی مختلف شہروں میں جلسوں میں لوگوں کی بھاری تعداد میں شرکت دراصل اس پر اعتماد ہے اس لئے اسلامی نظام میں ہمارے سب کے کامیابی ہے آئیے اس پارٹی کو مضبوط بنا کر ملک کو ترقی کے راہ پراگامزن کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں
سوات میں پارٹی پوری طرح فعال اورمنظم ہے عوام جے یوآئی کے طرف قدر کے نگاہ سے دیکھتے ہیں۔رفیق احمد
