محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات ہیڈماسٹرز ،پرنسپلز اورسکول سربراہان کے تبادلوں،تعیناتیوں اور ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ کیاہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاہے تبدیل ہوکر تعینات ہونے والوں میں گریڈ انیس اوراٹھارہ کے افسران شامل ہیں جن میں عنایت اللہ پرنسپل جی ایچ ایس ایس مٹہ سوات، احمدسلطان پرنسپل جی ایچ ایس ایس کبل سوات، جمیل الرحمان پرنسپل جی ایچ ایس ایس جنڈہ صوابی، تقویم الحق پرنسپل جی ایچ ایس ایس شیخ جانہ صوابی ، جوہر علی پرنسپل جی ایچ ایس ایس زروبی صوابی، محمد عثمان پرنسپل جی ایچ ایس سیاورغر دیرلوئر ، علی گوہر پرنسپل نمبر1 عطاء ڈنڈ ملاکنڈ، طاہر خان ایس ایس بیالوجی چی ایچ ایس ایس ٹکر مردان ،عظمت وائس پرنسپل جی ایچ ایس ایس کوہی برنول مردان، عثمان شاہ پرنسپل جی ایچ ایس ایس جان خان کلے باڑہ خیبر،مسیح اللہ پرنسپل جی ایچ ایس کندی زرین خیل پشاور، عامر نوازہیڈ ماسٹرجی ایچ ایس توت قمر خیبر،غیور احمد پرنسپل جی ایچ ایس سماء گڑھی خیبر،سردار ہیڈ ماسٹر جی ایچ ایس پڑانگ درہ خیبر،نیازعلی خان ایس ایس بیالوجی جی ایچ ایس ایس نار بنوں،فریداللہ شاہ پرنسپل جی ایچ ایس ایس ماماخیل بانیہی بنوں، بادشاہ زمین وائس پرنسپل جی ایچ ایس ایس بوٹیال شانگلہ،شاہد اقبال پرنسل جی ایچ ایس ایس اخون تالاب ،محمدسالار پرنسپل جی ایچ ایس بلامبٹ دیر لوئر ،منہاج اللہ جی ایچ ایس ایس پیرپیائی نوشہرہ ،محمدسلیم ہیڈماسٹر جی ایچ ایس آسالہ سوات، اکبر علی ہیڈ ماسٹر جی یچ ایس کمشلمان خیبر،عبدالجبارہیڈماسٹر جی ایچ ایس حیدری محمدخیل بنوں،میر قائد آیاز ہیڈماسٹر جی ایچ ایس ڈھیری سیدان مامشخیل بنوں،گل محمدہیڈماسٹر جی ایچ ایس سکندری مردان ،شیر غالب ایس ایس پشتوجی ایچ ایس ایس محبت آباد مردان، محمدایوب ہیڈماسٹر جی ایچ ایس بانڈی پراوہ مانسہرہ ،احسان اللہ ہیڈماسٹر جی ایچ ایس مریم زئی پشاور،سید علیم شاہ ہیڈماسٹر جی ایچ ایس سنوگر چترال ،عبدالروف ہیڈماسٹر جی ایچ ایس راغا شیر درہ زندہ ڈیرہ ،حسن حبیب ہیڈماسٹر جی ایچ ایس شین ڈنڈ کوہاٹ ،تاج محمد ہیڈماسٹر جی ایچ ایس ہریان کوٹ ملاکنڈ،شیر افضل ہیڈماسٹر جی ایچ ایس برہ ملاکنڈ، نصراللہ ہیڈماسٹر جی ایچ ایس چورا خیبر،کوثر علی شاہ ہیڈماسٹر جی ایچ ایس یارحسین نمبر3 صوابی،محمدریاض ہیڈماسٹر جی ایچ ایس نواز آباد مانسہرہ ،محبوب الرحمان ہیڈماسٹر جی ایچ ایس لیرین مانسہرہ ،شیر افضل خان ہیڈماسٹر جی ایچ ایس کاکاخیل لکی مروت، حق نوازخان ہیڈماسٹر جی ایچ ایس خرم کرک، حافظ اللہ ہیڈماسٹر جی ایچ ایس پلوکی کرک،عامر جاوید ہیڈمسٹرجی ایچ ایس بیلہ مومندآباد پشاور،اسفندیار ایس ایس کیمسٹری جی ایچ ایس ایس مانیال دیر لوئر،اقبال الرحمان ایس ایس پاک سٹیڈی جی ایچ ایس ایس کرک ،سنات اللہ ایس ایس پاک سٹیڈی جی ایچ ایس ایس کرک، نوید علی خان ایس ایس سٹیٹیسک جی ایچ ایس ایس توغ بالا کوہاٹ، انعام اللہ ایس ایس اسلامیات جی ایچ ایس ایس ناگرئی بونیر،راجولی خان جی ایچ ایس ایس گوگرہ بونیر ،حافظ عرفان اللہ جی ایچ ایس ایس نمبر2 ڈیرہ اسماعیل خان ،محمدطارق جی ایچ ایس ایس کرک، گل محمدجی ایچ ایس ایس مانکی صوابی، محمدفائق جی ایچ ایس ایس کالوخان صوابی ،شیراز خان جی ایچ ایس ایس باگنوترایبٹ آباد، محمدجنید جی ایس ایچ ایس کنڈاصوابی، نعیم جان جی ایچ ایس ایس ڈومیل صوابی، اختر رسول جی ایچ ایس ایس خارملاکنڈ، ذاکراللہ گڑھی غلام شاہ پشاور، فضل الرحمان جی ایچ ایس ایس محمد خواجہ ہنگو، حشمت علی جی ایچ ایس ایس بٹل خوازاخیلہ سوات، عثمان علی ، مصور جان ،حکمت اللہ ،فضل مالک ،اختر حسین ، فریداللہ شاہ ،مسعودانور، افضال خان، منصف خان،اکمل حسین ،سردارخان، عرفان اللہ ،محبوب عالم، طارق عزیز خان، اعجاز، وقاراحمد، ایاز گل، آفتاب علی ، وقار احمد، بشیر زادہ، حسن زمان ،سردارگل، حیدرعلی، طارق جاوید،اعجاز علی شاہ ،اسماعیل شاہ ،محمد رفعت ،رفیق اللہ ،محمدادریس ،واجدعلی ، طارق محمود، مصطفی کمال ،جمشید خان ،سلیم اللہ ،محمداقبال، سمیع اللہ ،سمیع اللہ ،زرولی خان، غنی خان ،کامران علی شاہ ،تنویر عثمان ،رحم دل خان،عزیزالرحمان، عابد حیات اوردوسرے سکول پرنسپلز ،ہیڈماسٹرز اور تدریسی عملہ شامل ہیں ۔
سوات سمیت صوبے کےمختلف اضلاع میں تعینات ہیڈماسٹرز ،پرنسپلز کے تبادلےاورتعیناتیاں
