سوات(مارننگ پوسٹ)مینگورہ علاقہ رحیم آباد میں گیس پائپ لائن دھماکےسے پھٹ گئی،مینگورہ سمیت ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل،ایم این اے سلیم الرحمان کی خصوصی ھدایت پر مرممت کے لئے عملہ مردان سے پہنچ گیا،جلد مرمت کر کے گیس بحال کی جائیگی،گیس حکام