سوات (مارننگ پوسٹ) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت ان کے دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا اس موقع پر شہریوں کی جانب سے پولیس روئیے کے خلاف درخواستیں تفصیلی سنی گئیں جن میں بعض کو موقع پر نمٹا دیا گیا جبکہ دیگر کی سماعت اگلے اجلاس تک ملتوی کردی گئی اس موقع پر سائلین نے کمیشن کے طریقہ کار کو بیحد سراہا اور اسکے فیصلوں اور ممبران پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، شہریوں کی جانب سے پولیس روئیے کے خلاف درخواستیں تفصیلی سنی گئی
