سوات(مارننگ پوسٹ)ایم این اے سلیم الرحمان نے کہا ہے کہ حلقہ بھر کے عوام کے احساسات اور جڈبات کا احترام کرتے ہیں ہر ممکن کوشش کے ذریعے مسائل حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے عوام نے اعتماد کیااس کو ٹیس نہیں پہنچائیں گے حلقہ بھر میں سوئی گیس سے محروم کو سہولت دینا شروع جلد ہی اس کو مکمل کریں گے ان خیالات کا اظہار این این اے سلیم الرحمان نے حلقہ کے مختلف علاقوں کے دورے اور مختلف سکیموں کے افتتاح کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پی ایس خلیل احمد خان صلاح الدین اور دیگر پارٹی قائدین موجود تھے ایم این اے سلیم الرحمان نے کہا کہ حلقہ بھر کے عوام کے احساسات اور جڈبات کا احترام کرتے ہیں ہر ممکن کوشش کے ذریعے مسائل حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے عوام نے اعتماد کیااس کو ٹیس نہیں پہنچائیں گے حلقہ بھر میں سوئی گیس سے محروم کو سہولت دینا شروع جلد ہی اس کو مکمل کریں گے
سوات عوام نے اعتماد کیاان کو ٹیس نہیں پہنچائیں گے۔ایم این اے سلیم الرحمان
