سوات(مارننگ پوسٹ)سابق ایم این اے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختون خواہ عائشہ سید نے کہا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق دینے اور دور حاضر کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے دور حاضر چیلنجوں کا مقابلہ عصری اور دینی علوم سے ہی کیا جا سکتا ہے ملک میں غربت بڑھ رہی ہے حکومت اپنے وعدے میں ناکام ہوچکی ہے مہنگائی بڑھنے اور تیل کے قیمتوں میں اضافہ نے غریب عوام کو مشکل میں ڈال دیا ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختون خواہ عائشہ سید نے مختلف پروگراموں کے تقریب تقسیم اسناد وانعامات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا سابق ایم این اے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختون خواہ عائشہ سید نے کہا کہ د ور حاضر چیلنجوں کا مقابلہ عصری اور دینی علوم سے ہی کیا جا سکتا ہے ملک میں غربت بڑھ رہی ہے حکومت اپنے وعدے میں ناکام ہوچکی ہے مہنگائی بڑھنے اور تیل کے قیمتوں میں اضافہ نے غریب عوام کو مشکل میں ڈال دیا