سوات (مارننگ پوسٹ ) زیرِ تعمیر ملم جبہ روڈ میں کام کے دوران پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ خیزور خان ساکن کمر اشاڑے زیر تعمیر روڈ میں کام کر رہا تھا کہ بارشوں کی وجہ سے ان پر پہاڑی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں وہ تودے تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔
ملم جبہ روڈ میں کام کے دوران پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق
