سوات(مارننگ پوسٹ)تحصیل کبل تو تا نو با نڈئی روڈ شاہ ڈنڈ کے مقام مو ٹر کا ر کے ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق حادثہ کو اتفا قی قرار دیتے ہوئے ورثاء نے ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا،کسی قسم کے رپورٹ درج نہیں ہوئے۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز تحصیل کبل کے علاقہ تو تا نو بانڈئی شاہ ڈنڈ گا لو چ کے مقام پر موٹر کار کی ٹکر سے معروف سیاسی شخصیت عمر فاروق آف شاہ ڈنڈ کا چچا حضرت سید ساکن لکئی کلے گا لو چ جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطا بق ورثاء نے حا د ثہ کو اتفاقیہ قرار دیتے ہوئے ورثاء نے موٹر کا ر ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا اور کسی قسم رپورٹ درج نہیں کی گئی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔
کبل تو تا نو با نڈئی میں مو ٹر کا ر کے ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق،
