سوات (مارننگ پوسٹ) گرانفروشوں کے خلاف کارروائی میں ڈیلرز بدستور محفوظ، پرچون فروش نشانے پر خودساختہ مہنگائی پیدا کرنے والوں پر زمہ داروں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلی،چھوٹے کاروبار کرنے والوں کی شامت آگئی، آگے سے مہینگے داموں اشیا خوردونوش خریدنے والے پرچون فروشوں کاروباری طبقےکی مجبوری اور انتظامیہ کی طرف سے بھی یہی نشانے پر ہے ،عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔انتظامیہ اور زمہ داران ڈیلرز پر ہاتھ نہیں ڈالتے اور مہنگائی کا سارا ملبہ گریب پرچون فروش پر ڈال رہے ہیں جس پر عوام نے تشویس کا اظہار کرتے ہوئے ڈیلرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے