مارننگ پوسٹ : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے نیا پکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت صوبے میں گھروں کے تین مخلتف تعمیراتی کاموں کی منظوری اور اس پر جلد از جلد عمل کرنے کی ہدائیت، پشاور میں 8500 کنال زمین پر بیس ہزار گھر بنانے کے پلان پر اتفاق،سوات میں ہاوسنگ سکیم کی حتمی پروپوزل آنے والے دس دن میں پیش کرنے کی ہدایت، جس کے تحت سوات تین ہزار گھر بنائے جائینگے