سوات(مارننگ پوسٹ) عوامی شکایات اور میڈیا کے خبر پر تحصیل ناظم ان ایکشن،اکرام خان اور ٹی او آر کا نیو جنرل بس سٹینڈ پر چھاپہ،زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی ،بھاری جرمانے عاید،جنرل بس سٹینڈ میں شاکایات سیل قائم،زیادہ کرایہ وصول کرنے سمیت کسی بھی شکایت کے حوالے سے ناظم سے رابطہ کی ہدایت،شرح کرایہ سے زیادہ وصول کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،اور آئیندہ اس سے سخت ایکشن لیا جائیگا،تحصیل ناظم اکرام خان کی میڈیا سے گفتگو,
 اس موقع پر ٹی او آر فرہان زیب شینواری ، سپرٹنڈنٹ فضل محمد، ٹرمینل انسپکٹر محبوب عالم اور دیگر نے شرکت کی۔۔