سوات(مارننگ پوسٹ) مٹہ افضل خان لالاپوسٹ گریجویٹ کالج کے ایسو سی ایٹ پروفیسرسید نبی شاہ سوات بورڈ کے چیئر مین تعینات،عوام اور تعلیم سے وابستہ حلقوں میں خوشی کی لہر،نئے چیر مین میں وہ تمام خوبیاں موجود ہے جو اس وقت سوات بورڈ میں لانے کےلیئے ضروری ہے،محکمہ تعلیم اور صوبائی حکومت نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے نئے چیر مین سوات بورڈ کے تعیناتی کے احکامات جاری کردئے ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن اور سمری بھی جاری کردی گئی ہے