سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں شاپنگ بیگز کیخلاف مہم،چاپوں کے دوران بڑی تعداد میں شاپنگ بیگز ضبط،متعدد دوکاندواروں کو جرمانے،چار فیکٹریاں سیل،گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامع علی شاہ نے دپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایت پر مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کیخلاف مہم کا آغاز کردیا،تاجر برادری کو ہدایت کی گئی کی پلاسٹگ شاپنگ بیگز کے متبادل باینو ڈیگریٹیبل شاپنگ بیگز استعمال کریں اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خاتمے تک آپریشن جاری رہی گا