سوات(مارننگ پوسٹ) کالام ،کمراٹ اور چترال کے لئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ،سیاح اب سیاحتی مقامات کا ہیلی کاپٹر میں سفر کرینگے،وزیر سیاحت عاطف خان نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کے لئے نجی کمپنی سے بات چیت جاری ہے،جس کے حتمی فیصلے کے بعد کرایہ مقرر کیا جائیگا ،سیاحت کو فروغ دینے کے لئے سب سے پہلے کالام ،کمراٹ اور چترال میں ہیلی کاپٹر سروس شروع کیا جائیگا،
کالام اورکمراٹ کے لئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
