سوات(مارننگ پوسٹ) چارباغ میں دیوار گرنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق،پولیس کے مطابق سوات کے علا قہ چارباغ میں دیوار گرنے سے پانچ سالہ معصوم بچی فریحہ دختر بہادر خان سکنہ چالیس پلاؤ جاں بحق ہوگئی ہے معصوم بچی کی اچانک موت سے ہر آنکھ آشکبار،بچی کو بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔۔