سوات(مارننگ پوسٹ) سوات بورڈ کا ایف اے، ایف ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان 27 جولائی کو صبح 10 بجے ہوگا،اسی روز پوزیشن ہولڈرز کا بھی اعلان کیا جائیگا،حکام نے تصدیق کردی اس سے پہلے سوات بورڈ کے ایف اے ،ایف ایس سی کا سالانہ رزلٹ 7 اگست کو متوقع تھا لیکن اب مصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ اعلان اب 27 جولائی بروز ہفتہ کو کیا جائیگا
سوات بورڈ ایف اے، ایف ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان 27 جولائی کو کریگا
