سوات (مارننگ پوسٹ) انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ ، خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج نے بیڈ منٹن فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی، فائنل میچ خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج اورایلم پبلک سکول امانکوٹ کے مابین کھیلا گیا ،جس میں خپل کور ماڈل سکول کے کھلاڑیوں ہارون خان ،بلال احمد نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے میچ جیت لیا ۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی دے دی گئی،  یہ دلچسپ بیڈ منٹن میچ بدھ کے روز سوات بیڈ منٹن ہال مکانباغ میں کھیلا گیا،