سوات(مارننگ پوسٹ) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے زیر دفعہ 144 سی آر پی سی ضلع بھر میں گاڑیوں پر لگے لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال اور قومی اداروں کے خلاف مواد پر مشتمل پمفلیٹس کی تقسیم پر عرصہ دوماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کی ہے اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی ہوگی اس امر کا اطلاق فوری طور پر ضلع سوات کے طول وعرض میں ہوگا۔
سوات ضلع بھر میں گاڑیوں پر لگے لاؤڈ اسپیکرز اور پمفلیٹس تقسیم پر پابندی عائد
