سوات(مارننگ پوسٹ)عوامی ویلفیر سوسائٹی کے مرکزی کابینہ کا آئندہ تین سال کے لئے انتخاب مکمل چئیرمین سید محی الدین صدر خورشید علی ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر صلاح الدین خان نائب صدر نور عالم خان جی ایس ڈاکٹر محمد طییب ڈپٹی جی ایس خان محمد فنانس سکرٹری بخت رحمت خان پریس سکرٹری شوکت علی زراعت سکرٹری سلطان محمود تعلیم سکرٹری جہان نواب خائستہ باچا محمد خان میاں مصطفی اور قانونی مشیر اسماعیل شام ل ہیں عوامی ویلفئیر سوسائٹی مٹہ مختلف فلاحی کاموں میں بھرپور حصہ لیکر سماجی کامو ں میں عوام کے شانہ بشانہ کام کرتے رہتے ہیں اس لئے بہت عرصہ سے اس کا انتخاب کرکے سماجی ورکرز اس میں شمولیت کرکے فلاحی کاموں میں پیش پیش ہوتے ہیں کابینہ نے اپنا کام باقاعدہ شروع کردیا
سوات،عوامی ویلفیر سوسائٹی کے مرکزی کابینہ کے انتخاب مکمل،خورشید علی صدر مقرر
