سوات(مارننگ پوسٹ)صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع سوات بھرمیں کرونا وائرس ممکنہ پھیلاو کے سد باب کے پیش نظرمساجد میں با جماعت نماز پر پابندی لگادی ہے۔ اس لیے مسجد کے امام، موءذن اورمسجد خادم کے علاوہ کوئی بھی آدمی نماز ادا نہیں کریگا۔