(مارننگ پوسٹ)۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2685 ہوگئی۔ مزید5 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1997 ہوگئی۔ 680مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
محکمہ صحت کیمطابق سوات میں کورونا سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد94 ہے
سوات،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
