سوات میں بارش نے گرمی بھولا دی سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور گرد نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم ٹھنڈا خوشگوار ہوگیا تھنڈے موسم سے بچوں اور بڑوں کے چہری کھل اٹھے
سوات میں ٹھنڈی ہواوں کیساتھ بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
