جممعیت علما اسلام سوات کے ترجمان محمد اعجاز خان کا بونیر(چلندری)میں ہونے والے افسوس ناک حادثےمیں قیمتی جانوں کی ضیاع پر افسوس کا اظہار،شانگلہ کے علاقہ تحصیل مارتونگ بالولخیل (تورانی ڈھیرئ)سےجاتے ہوئے گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے 7 آفراد کے جاں بحق ہونے پرغم و رنج کا اظہار کرتے ہیں محمد اعجاز خان کا صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے زخمیوں کی بہترین علاج معالجے کی اپیل، اور جان بحق افراد کو جلد از جلد اپنے اپنے علاقوں کو روانگی ممکن بنانے کا مطالبہ اسکے ساتھ ساتھ صوبائی اور مرکزی حکومتوں سے جان بحق ہونے والوں کی لواحقین اور زخمیںوں کے لئے فوری معاوضہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں ، غم کی اس گھڑی میں خاندان والوں کیساتھ ہمدردی کا اظہار کرتےہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہے،اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلئے دعا گوہے ،اللہ تبارک وتعالی جلد سےجلد شفاء عاجلہ کاملہ نصیب فرمائے،
بونیرعلاقہ چلندری ٹریفک حادثےمیں جاںبحق افراد کے لواحقین کے غم درد میں برابر کے شریک ہے ،محمد اعجاز خان
