مینگورہ : بھینس نے معمر شخص کو مارڈالہ اپریل 5, 2021 | علاقائی خبریں مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بھینس کی ٹکر سے 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ جہانگیر لالا گھر جا رہا تھا کہ راستے میں بھینس نے اس کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔