ریاست سوات دور کے پہلے سرجن ڈاکٹرسیدعبدالکبیرکروناوائرس سے جاں بحق ہوگئے،89سالہ ڈاکٹرسیدعبدالکبیر سیدوشریف اسپتال کے پہلے مسرجن ڈاکٹرتھے وہ ریٹائر منٹ کے بعد تادم حیات سیدوشریف میں کبیر اسپتال میں خدمات انجام دیتے رہے،چندروزقبل کروناسے متاثر ہوکر اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وجانبرنہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔انہیں آبائی قبرستان جہان آبادمنگلورمیں سپرد خاک کردیاگیا۔
ریاست سوات دور کے پہلے سرجن ڈاکٹرسیدعبدالکبیرکروناوائرس سے جاں بحق
