سوات( مارننگ پوسٹ)زمین کا تنازعہ،محسن کمال شریف اور رحیم خان سمیت دیگر اٹھ افراد کو جیل بھیج دیا گیا،کچھ دن پہلے سیدوشریف میں زمین کی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان تصادم ہوا تھا جس میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے تھے دونوں فریقین نے قبل از گرفتاری حاصل کرلی تھی بی بی اے منسوخ ہونے پر مذکورہ افراد کو جیل بھیج دیا گیا،یاد رہے سیدوشریف میں زمینوں پر قبضوں کی واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کیوجہ سے کئی خطرناک واقعات رونماہوئے ہیں۔