سوات: گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی مشاورت سے یونی ورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر جمال کو دوبارہ جبری رخصت پر بھیج دیا، مراسلہ جاری ،
اس سے قبل ڈاکٹر محمد جمال نے جبری رخصتی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کیاتھا وی سی کو غیر قانونی بھرتیوں اور دیگر الزامات پر وقت سے پہلے جبری رخصت پربھیج دیا گیاتھا.
گورنر خیبر پختونخوا نے سوات یونی ورسٹی کے وی سی ڈاکٹر جمال کو دوبارہ جبری رخصت پر بھیج دیا
