سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ نشاط چوک مینگورہ میں واسا کمپنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے واسا کی خلاف شیم واسا شیم کی نعرے لگائے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فنڈ واسا کمپنی سے واپس کیا جائے۔ اگر مطالبات جلد از جلد تسلیم نا ہوئے تو احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایا جائے گا۔ نشاط چوک مینگورہ میں واسا کمپنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے ۔صوبائی حکومت اور سیکرٹری بلدیات سے مطالبہ کیا کہ کونسلرز کا فنڈ واسا کمپنی سے واپس کیا جائے ۔ بصورت دیگر احتجاج کاl دائرہ مزید بڑھایا جائے گا۔ اس موقع پر تحصیل نائب ناظم فضل حمید،خالد محمود خالد گوجر، یوسف علی، بونیری خان،حاجی انور، گوہر علی اور کونسلرز نے شرکت کی۔