سوات(مارننگ پوسٹ)محکمہ صحت نے نوازشریف کڈنی ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ اور ان کے ماتحت کلرک کو عہدے سے ہٹاکر ہیلتھ ڈایریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی مختلف الزامات پر محکمہ صحت نےہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرمحمدایوب اورکلرک نثارکیخلاف انکوائری کا آغازکردیا اسے سلسلے میں صوبائی حکومت نے مزکورہ دونوں اہلکاروں کو انکوائریپر نظر اندازہونےاور ریکارڈ غائب کرنے کے خدشہ کے پیش نظر منگل کوانکو عہدوں سے ہٹادیا گیازرائع کیمطابق ایم ایس شانگلہ ہسپتال کے ڈاکٹر سبحانی کو نواز شریف کڈنی ہسپتال کا نیا ایم ایس تعینات کردیا گیا ہےجس کے لیے ہیلتھ سکرٹریٹ نے اعلامیہ جاری کردیا
سوات نواز شریف کڈنی ہسپتال کے ایم ایس,کلرک کو ہٹادیا گیا
