سوات(مارننگ پوسٹ)سوات منگلور پولیس سٹیشن کے حدود قلعہ میں دو فریقین میں فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق،ایک زخمی،پولیس کے مطابق سوات منگلور پولیس سٹیشن کے حدود قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ براہیم جاں بحق جبکہ دوسری فریق سیدعمران ولد علی بہادر سکنہ قلعہ زخمی ہوئے ،زخمی اور جاں بحق نوجوان کی لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا منگلور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جاں بحق نوجوان کی کچھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔
سوات منگلور پولیس سٹیشن کے حدود قلعہ میں دو فریقین میں فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق
