سوات(مارننگ پوسٹ) سوات ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا ایکا، انتخابی اتحاد برقرار،اپوزیشن کے جانب سے مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ۔ امیدورارون کے کی نامزدگی کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی گیئ،گزشتہ الیکشن میں پہلی، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے امیدوراوں کو نامزد کیا جائیگا،سات جماعتی اتحاد کے مشران نے سر جوڑ لئیے،اجلاس میں تحصیل ناظم اکرام خان،شیر شاہ خان،امیر نوید خان۔سید حبیب علی شاہ، اقبال حسین بالے۔فضل رخمان نونو،ڈاکٹر خالد محمود اور متعدد پارٹی ممبران نے اجلاس میں شرکت کی