سوات(مارننگ پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دورہ سوات کے دوران مٹہ کے علاقہ اغل جا کر حبیب اللہ عرف فتح خان کے والدہ کی وفات پر فاتحہ اور اظہار تعزیت کیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کچھ دیر ان کیساتھ رہے، مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ محمود خان کاحبیب اللہ عرف فتح خان کے والدہ کی وفات پر فاتحہ اور اظہار تعزیت
