سوات(مارننگ پوسٹ)عوامی شکایات اور بد ترین کار کردگی پر سیدو شریف ایس ایچ او سہراب خان کا تبادلہ کردیا گیا ۔زرائع
انور خان نئے ایس ایچ او سیدو شریف تھانہ تعینات ۔ایس ایچ او سیدو شریف سہراب خان پر معصوم لوگوں کو بجا تنگ کرنے اور کرپشن کی الزمات تھے، شہری سے پیسے لینے کے الزم پر ایس ایچ او سہراب خان کے خلاف انکوائری کمیٹی بھی بنائی گئی تھی، ذرائع
عوامی شکایات اور بد ترین کار کردگی پر سیدو شریف ایس ایچ او سہراب خان کا تبادلہ
